0
مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے ساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کردیں
نور میڈیا | اسپورٹس نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52ویں سالگرہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ منائی۔ مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا، جبکہ ان کی فیملی بھی ان دنوں پاکستان میں موجود ہے اور انہوں نے اہلِ…
نور میڈیا | اسپورٹس نیوز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52ویں سالگرہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ منائی۔
مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا، جبکہ ان کی فیملی بھی ان دنوں پاکستان میں موجود ہے اور انہوں نے اہلِ خانہ کے ساتھ بھی خوشی کے یہ لمحات گزارے۔
ہیڈ کوچ نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مبارک باد اور نیک خواہشات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔














