0
سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی، فی تولہ 700 روپے سستا ہو گیا
نور میڈیا | کاروباری خبریں ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو گیا۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام…
نور میڈیا | کاروباری خبریں
ملک میں سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو گیا۔
صرافہ مارکیٹ کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے ہو گئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 311 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 884 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئ














