Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
23
رَبيع الأوّل
/
September 05
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی…
Date: 20-05-2024
Author:
Aneesa Khalid
Views: 4
ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر تبریز بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی ہاشم اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔
جلنے کے باعث لاشیں ناقابل شناخت
ایرانی حکام کے مطابق کچھ لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئی ہیں۔
اس سے قبل ایرانی ہلال احمر کے سربراہ کا کہنا تھا کہ صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے بعد زندہ بچے مسافروں کا کوئی نشان نہیں۔
Tags
پاک ایران
,
سیاست
,
نورمیڈیا
گزشتہ مضمون
ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا
اگلا مضمون
یوسف رضا گیلانی کو بیٹے سے متعلق دھمکی آمیز پیغام ملنے کا مقدمہ درج
Aneesa Khalid
kalam nigar
متعلقہ خبریں
کراچی ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد، مرکزی ملزم گرفتار
بنوں میں گھر پر فائرنگ، 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ پر دباؤ بڑھ گیا، ریپبلکن سینیٹر نے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
جماعت اسلامی کے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان، حکومت سے مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گے
کڈھن مبینہ پولیس مقابلہ، سابق پولیس سرجن نے پوسٹ مارٹم پر سوالات اٹھا دیے
سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، راشد محمود سومرو
سرگودھا میں شوہر قتل، دوسری بیوی کی خودکشی؛ تیسری شادی تنازع کی وجہ بن گئی
نارووال مندر معاملہ، پاکستان نے بھارتی وزارتِ خارجہ کا دعویٰ مسترد کر دیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
119
پاکستان میں پہلی نیشنل انٹرکلبز کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
93
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
88
پاکستان کی کیوکشن کراٹے میں تاریخی کامیابی، 3 گولڈ اور 3 سلور میڈلز حاصل
72