15 رَبيع الثاني / September 26

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے، جہاں وہ دو روز قیام کریں گے۔

وزیراعظم لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے تو پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے ان کا استقبال کیا۔ شہباز شریف اپنے قیام کے دوران طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

وزیراعظم کے لندن میں دو روزہ قیام کے بعد وطن واپسی متوقع ہے۔