Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
16
رَبيع الثاني
/
September 27
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔ افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کرے گی، لیگ کے انعقاد سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی…
Date: 22-05-2024
Author:
Aneesa Khalid
Views: 17
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔
فٹ بال لیگ میں 25 سے زائد غیر ملکی وفود بھی شرکت کریں گے اور انگلش لیجنڈ مائیکل اوونز مہمان خصوصی ہوں گے۔
افتتاحی تقریب کا اہتمام پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کرے گی، لیگ کے انعقاد سے پاکستان میں لاکھوں پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔
پی ایف ایل یوکے ہولڈنگ کو برطانیہ اور امارات کے سرمایہ کاروں نے قائم کیا ہے جب کہ فرحان احمد جونیجو چیئرمین اور احمد کنور صدر اور سی ای او ہیں۔
Tags
پاکستان
,
فٹ بال لیگ
,
کھیل
,
نورمیڈیا
گزشتہ مضمون
پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کیخلاف درج
اگلا مضمون
بشکیک: زخمی طالبعلم کواسحاق ڈارکیسے وطن لائے؟
Aneesa Khalid
kalam nigar
متعلقہ خبریں
رجب بٹ مجھے اور بیٹے کو واپس گھر لے جائیں، ایمان فاطمہ
مردان: خشک کنویں میں دم گھٹنے سے باپ، بیٹا اور پڑوسی جاں بحق
ملتان میں 100 بستروں پر مشتمل کینسر سینٹر کا افتتاح
آواران: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
کراچی کے ساحل پر پھیلنے والی ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران اور روس پر نئی پابندیوں کے بل کی منظوری دے دی
معاذ صداقت نے سی پی ایل میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
پاکستان پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیر خزانہ
900 بندرگاہوں کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 34ویں نمبر پر آگیا: جنید انوار
سانحۂ پمز: مزید ایک افسر کو قصوروار قرار دے دیا گیا، مصطفیٰ کمال
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
119
پاکستان میں پہلی نیشنل انٹرکلبز کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
93
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
88
پاکستان کی کیوکشن کراٹے میں تاریخی کامیابی، 3 گولڈ اور 3 سلور میڈلز حاصل
72