Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
2
جُمادى الآخرة
/
November 12
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
پاک آسٹریلیا سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فین زون رواں برس نومبر میں ہونے والے وائٹ بال سیریز کے چھ میچز کے دوران بنائے جائیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے اعلان کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی…
Date: 17-05-2024
Author:
Aneesa Khalid
Views: 4
کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران پاکستان فین زون بنانے کا اعلان کیا ہے۔
فین زون رواں برس نومبر میں ہونے والے وائٹ بال سیریز کے چھ میچز کے دوران بنائے جائیں گے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے اعلان کے مطابق پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوران ایک مخصوص اسٹینڈ کو پاکستان فین زون کا نام دیا جائے گا۔
اسٹیڈیم میں نماز کی جگہ اور حلال فوڈ کے قریب ایک اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا جارہا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے چند روز قبل بارڈر گواسکر ٹرافی کے لیے انڈیا فینز زون بنانے کا بھی اعلان کیا تھا۔
بھارت اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں سے متعلق تمام تفصیلات آئندہ ہفتے جاری کی جائیں گی۔
واضح رہے کہ گزشتہ سیزن میں پاکستان ٹیم نے جب ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا تب بھی فین زون بنایا گیا تھا۔
Tags
پاکستان
,
کرکٹ میچ
,
نورمیڈیا
گزشتہ مضمون
چینی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
اگلا مضمون
وزیراعظم نے کامیڈین شفاعت کو اپنی نقل اتارنے کیلئے اسٹیج پر بلالیا، ہال میں قہقہے
Aneesa Khalid
kalam nigar
متعلقہ خبریں
دانش تیمور نے اہلیہ عائزہ خان کے ساتھ کام کرنے کی شرط بتا دی
پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن، سری لنکا کی بیٹنگ جاری، کمندو مینڈس 58 رنز بنا کر آؤٹ
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے ٹرائل کے خلاف اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دیں
عثمان خواجہ کا بک ٹور منسوخ ہونے کی خبریں، پبلشر کی تردید
پاکستان نے دسمبر اور جنوری کے لیے ایل این جی کی مہنگی بولیاں مسترد کر دیں
نسیم شاہ کا عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر دلچسپ سوال، اسپنر کا مزاحیہ جواب
عمران خان کے لیے ریڈ، بشریٰ بی بی کے لیے گرین سگنل؟ سیاسی تجزیہ
ایران کی امریکا کو جوہری معاہدے کی نئی تجاویز، 7 سخت شرائط سامنے آگئیں
مصنوعی ذہانت سے بجلی اور مالیاتی نظام کو بڑا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، جیفری ہنٹن کی وارننگ
ڈیموکریٹس کی انتخابی کامیابی کے بعد پوپ لیو کا سیاستدانوں کو اہم پیغام
مقبول ترین
پاکستان کے ڈیبیو کرنے والے 3 کھلاڑیوں کی نصف سنچریاں، ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم
0
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا 446 رنز پر آل آؤٹ، پاکستان پر 12 رنز کی برتری حاصل
0
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کا ہوگیا
0
ویڈیو کلپس وائرل ہونے پر ذہنی پریشانی اور ہراسانی محسوس ہوتی تھی: مایا خان
0
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق گھر پر نظر بندی کے لیے رہائش گاہ پہنچ گئے
0
دانش تیمور نے اہلیہ عائزہ خان کے ساتھ کام کرنے کی شرط بتا دی
0
پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن، سری لنکا کی بیٹنگ جاری، کمندو مینڈس 58 رنز بنا کر آؤٹ
0
سپریم کورٹ نے ایمان مزاری کے ٹرائل کے خلاف اپیلیں غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دیں
0
عثمان خواجہ کا بک ٹور منسوخ ہونے کی خبریں، پبلشر کی تردید
0
پاکستان نے دسمبر اور جنوری کے لیے ایل این جی کی مہنگی بولیاں مسترد کر دیں
0