Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
18
مُحَرَّم
/
July 13
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
بانیٔ پی ٹی آئی کو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا: عمر ایوب
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف بوگس کیسز ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں جیل میں رکھا ہوا ہے۔…
Date: 13-09-2024
Author:
Noor Media
Views: 0
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف بوگس کیسز ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔
عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں جیل میں رکھا ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 9 ستمبر پارلیمنٹ کے خلاف بلیک ڈے ہے۔
عمر ایوب کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی پی پی معاہدے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دور میں ہوئے تھے۔
Tags
بانی پی ٹی آئی
,
عمر ایوب
,
مریم نواز
,
ن لیگ
,
نور میڈیا
گزشتہ مضمون
نامور عالمِ دین، استاد الحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے
اگلا مضمون
کارساز حادثہ، منشیات کیس میں ایڈیشنل جج نے بھی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی
Noor Media
متعلقہ خبریں
جنوبی وزیرستان لوئر: ایک دن کیلئے مکمل کرفیو کا نفاذ
پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کو نیلام کیا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف کا الزام
آندھی اور بارش کی تباہ کاریاں: پنجاب میں 8 افراد جان سے گئے، 27 زخمی
پیپلز پارٹی کو وفاق میں شامل ہونے کی اب تک کوئی دعوت نہیں دی گئی، شرجیل میمن
ڈینگی وائرس سے سندھ میں رواں سال پہلی موت کی تصدیق
منڈی بہاء الدین: مضر شربت پینے سے تین بچوں کی ہلاکت
وزیراعظم اور چوہدری نثار کی اہم ملاقات
دریائے سوات میں پھنسے خاندان تک ریسکیو ٹیم کتنی دیر میں پہنچی؟
سوات: بارش کے باعث دریائے سوات میں ریلہ آیا، 18 افراد بہہ گئے
کراچی میں آج بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
98
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
69
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
55
سردار یاسر کڑلال: ایک وژنری رہنما کی کہانی
46