24 ذوالحجة / June 20

مانسہرہ میں حوالات میں ٹک ٹاک بنانے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ لساں نواب کے حوالات میں ٹک ٹاک بنانے والے 2 ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو شوکاز بھی جاری کیا گیا ہے جبکہ 3 کانسٹیبلز معطل کردیے گئے ہیں۔