119
اسرائیل میں عرب جماعتوں پر انتخابی پابندی
تل ابیب: اسرائیل میں 2026 کے عام انتخابات کے حوالے سے عرب سیاسی جماعتوں کے خلاف پابندی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں عرب سیاسی جماعت رعام اور تین جماعتوں پر مشتمل اتحاد جوائنٹ لسٹ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں تقریباً 10…
تل ابیب: اسرائیل میں 2026 کے عام انتخابات کے حوالے سے عرب سیاسی جماعتوں کے خلاف پابندی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں عرب سیاسی جماعت رعام اور تین جماعتوں پر مشتمل اتحاد جوائنٹ لسٹ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں تقریباً 10 لاکھ مسلمان عرب شہری موجود ہیں، جبکہ عرب جماعتوں کے خلاف درخواستیں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کی جانب سے دائر کی گئی تھیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل میں عام انتخابات 27 اکتوبر 2026 کو شیڈول ہیں۔








