Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
25
ذوالحجة
/
June 21
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، ظاہر طورو
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو کہتے ہیں لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ ڈراما بازیوں سے باز آجائیں۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افراتفری پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ گورنر وزیراعلیٰ کے خلاف بیانات…
Date: 13-09-2024
Author:
Noor Media
Views: 0
وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو کہتے ہیں لاہور جلسے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ ڈراما بازیوں سے باز آجائیں۔
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر صوبے میں انتشار اور افراتفری پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ گورنر وزیراعلیٰ کے خلاف بیانات دینا بند کریں۔
وزیر خوراک کے پی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ جب چاہیں گورنر ہاؤس کو تالے لگا سکتے ہیں۔
Tags
پی تی آئی
,
رانا ثناء اللّٰہ
,
ظاہر شاہ طورو
,
فیصل کریم کنڈی
,
نور میڈیا
گزشتہ مضمون
زخمی پاکستانی طالبہ کے اہلخانہ کی ہیوسٹن جانے کیلئے ہر ممکن مدد کرینگے: اسحٰق ڈار
اگلا مضمون
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا
Noor Media
متعلقہ خبریں
نیشنز کپ میں پاکستان کی جاپان کے خلاف سنسنی خیز فتح، 3-2 سے کامیابی
صحافیوں اور فنکاروں کو صحت کارڈ فراہم کیے جائیں گے، عظمیٰ بخاری
عوامی حقوق، آئین اور جمہوریت کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین نیب: 18 ماہ میں 20 ارب کی ریکوری، سب کچھ قانون و اخلاق کے دائرے میں کیا
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا
کراچی میں آج آندھی اور بارش کی پیشگوئی
ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان میں پروازوں کا شیڈول متاثر
سندھ کے بجٹ کیلئے پیش کی گئی اہم تجاویز کیا ہیں؟
پاکستان کی اسرائیلی جارحیت پر شدید تشویش، ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
98
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
69
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
55
سردار یاسر کڑلال: ایک وژنری رہنما کی کہانی
45