98
ریل مزدور الائنس راولپنڈی ڈویژن میٹنگ میں ریلوے ورکرز یونین ورکشاپ کا ریفرنڈم
راولپنڈی ( نورمیڈیا ) ریل مزدور الائنس راولپنڈی ڈویژن میٹنگ میں ریلوے ورکرز یونین ورکشاپ کا ریفرنڈم میٹنگ کے اہم نکات جیتنے پر اتحاد کا اظھار تشکرکیا گیا اور اوپن لائن پر ریفرنڈم کی صورت میں مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا میٹنگ میں کہا گیا کہ قومی الیکشن کے بعد بھرپور استقبالیہ ریلوے…
راولپنڈی ( نورمیڈیا ) ریل مزدور الائنس راولپنڈی ڈویژن میٹنگ میں ریلوے ورکرز یونین ورکشاپ کا ریفرنڈم
میٹنگ کے اہم نکات
جیتنے پر اتحاد کا اظھار تشکرکیا گیا اور اوپن لائن پر ریفرنڈم کی صورت میں مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا
میٹنگ میں کہا گیا کہ قومی الیکشن کے بعد بھرپور استقبالیہ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی پر ہو گا
عہدیداران نے بھرپور شرکت کی انشاء اللّه ریلوے مزدوروں کو کسی حال میں اکیلا نہیں چھوڑے گے
بابر قادری صاحب الائنس کے چیئرمین ہوں گے انکے ہر فیصلے کا احترام کریں گے








