14 جُمادى الآخرة / December 05

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئیں۔

Tags