100
پی ٹی آئی نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دیدی
تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔
تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔
قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔








