108
آصف زرداری کو آئندہ صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور
پارٹی بلاول بھٹو نے آصف زرداری کوصدرپاکستان بنانے کی تجویزپارٹی کے سامنے رکھ دی۔
پیپلز پارٹی کا آصف زرداری کو آئندہ صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آصف زرداری کو صدرپاکستان بنانے کی تجویز پارٹی کے سامنے رکھ دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کو آئندہ صدر پاکستان نامزد کرنے پر غور شروع کردیا۔
اس سلسلے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے آصف زرداری کوصدرپاکستان بنانے کی تجویزپارٹی کے سامنے رکھ دی۔








