Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
1
رَبيع الأوّل
/
August 14
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ولی عہد نے دورہ جاپان ملتوی کردیا
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔ سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کو 20 تا 23 مئی جاپان کا…
Date: 21-05-2024
Author:
Aneesa Khalid
Views: 16
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنا دورہ جاپان ملتوی کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کو 20 تا 23 مئی جاپان کا دورہ کرنا تھا مگر اب سعودی فرمانروا کی طبیعت ناسازی کے باعث یہ دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان کا 2022 میں بھی جاپان کا دورہ شارٹ نوٹس پر منسوخ کردیاگیا تھا۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی گزشتہ روز شاہ سلمان کی طبیعت ناسازی پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کی دعا کی تھی۔
Tags
پاکستان
,
سیاست
,
نورمیڈیا
گزشتہ مضمون
وفاقی حکومت کا اسپیس ٹیکنالوجی کے ساتھ اسکولوں کے بچوں کو علم فلکیات سے متعارف کروانے کا فیصلہ
اگلا مضمون
8 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے ڈائریکٹرز کی تعیناتی کیلئے سمری کابینہ کو ارسال
Aneesa Khalid
kalam nigar
متعلقہ خبریں
لاہور اور ملتان میں سائبر کرائم کے خلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
سندھ ہائی کورٹ کا شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کیس میں اہم فیصلہ، نااہلی کی درخواست مسترد
بانیٔ پی ٹی آئی نے جیل میں ملنے والی 4 کتابیں واپس کیوں کیں؟ رپورٹ عدالت میں جمع
ہڑپہ: کمسن بچے سے مبینہ زیادتی، 3 ملزمان گرفتار
جدہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اہم سربراہی ملاقات، دفاعی تعاون پر پیش رفت متوقع
حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، اتحادی حکومت مضبوط ہے: طلال چوہدری
ڈرامہ سیٹس پر مثبت اور باوقار ماحول ضروری ہے، صباحت بخاری کا فلرٹنگ پر مؤقف
مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کیا
لاہور میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، بس کی ٹکر سے ماں اور ڈیڑھ سالہ بیٹی جاں بحق
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
118
پاکستان میں پہلی نیشنل انٹرکلبز کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
93
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
88
پاکستان کی کیوکشن کراٹے میں تاریخی کامیابی، 3 گولڈ اور 3 سلور میڈلز حاصل
68