112
ضلع راولپنڈی میں الیکشن ڈیوٹیوں کے حوالے سے شدید بے قاعدگیوں کا انکشاف
اولپنڈی ضلع راولپنڈی میں الیکشن ڈیوٹیوں کے حوالے سے شدید بے قاعدگیوں کا انکشاف خواتین اساتذہ کو تحصیلوں سے باہر ڈیوٹیاں تفویض انتظامیہ کی نااہلی سے اساتذہ پریشان پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کا معاملے پر سخت رد عمل مسائل دور نہ کرنے کی صورت میں اساتذہ کا الیکشن ڈیوٹیوں کا بائیکاٹ پر غور ریٹرننگ…
اولپنڈی
ضلع راولپنڈی میں الیکشن ڈیوٹیوں کے حوالے سے شدید بے قاعدگیوں کا انکشاف
خواتین اساتذہ کو تحصیلوں سے باہر ڈیوٹیاں تفویض انتظامیہ کی نااہلی سے اساتذہ پریشان
پنجاب ٹیچرز یونین ضلع راولپنڈی کا معاملے پر سخت رد عمل
مسائل دور نہ کرنے کی صورت میں اساتذہ کا الیکشن ڈیوٹیوں کا بائیکاٹ پر غور
ریٹرننگ افسران کے مابین رابطے کے فقدان سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ضلعی صدر عمران قاضی
افسران ایک دوسرے پہ اعتماد کرنے کے لیے تیار نہیں، عمران قاضی
آروز کی اپنے سینٹرز میں گرفت نہ ہونے کے برابر ہے جس کا غصہ اساتذہ پر نکالا جا رہا ہے، عمران قاضی
معذور اساتذہ کو بھی ڈیوٹیوں پر لگا دیا گیا، عمران قاضی
جن اساتذہ کو ٹریننگ نہیں دی گئی ان کو بھی ڈیوٹیاں حوالے کر دی گئیں، عمران قاضی
زیادہ لوگوں کو ڈیوٹیاں تفویض کرنے کی ذمہ داری دینے سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، عمران قاضی
سنٹرلائز سسٹم بنایا جائے تا کہ غلطیوں کا ازالہ ہو سکے، پنجاب ٹیچرز یونین
ڈی سی راولپنڈی معاملے کا نوٹس لے کر اساتذہ کو پریشانی سے بچائیں، پی ٹی یو راولپنڈی








