0
ایران سے ٹکرانے والا قیمت چکائے گا، محسن رضائی کا امریکا کو سخت پیغام
نور میڈیا | عالمی خبریں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، اسے اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے محسن رضائی نے دعویٰ کیا کہ ایرانی قوم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…
نور میڈیا | عالمی خبریں
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، اسے اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔
امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے محسن رضائی نے دعویٰ کیا کہ ایرانی قوم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میدانِ جنگ اور آبنائے ہرمز میں اسٹریٹجک شکست دی، جبکہ واشنگٹن میں بھی انہیں سیاسی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
محسن رضائی کا مزید کہنا تھا کہ ایران کے خلاف جنگ کرنے والوں کو اس کے نتائج میدانِ جنگ سے لے کر اپنی دہلیز تک بھگتنا پڑیں گے۔














