Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
09
جُمادى الأولى
/
November 12
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
Search ...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی…
Date: 20-05-2024
Author:
Aneesa Khalid
Views: 0
ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ بھی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے
ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر تبریز بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ترجمان آیت اللہ علی ہاشم اور مشرقی آذربائیجان کے گورنر بھی اس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔
جلنے کے باعث لاشیں ناقابل شناخت
ایرانی حکام کے مطابق کچھ لاشیں جل کر ناقابل شناخت ہوگئی ہیں۔
اس سے قبل ایرانی ہلال احمر کے سربراہ کا کہنا تھا کہ صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے بعد زندہ بچے مسافروں کا کوئی نشان نہیں۔
Tags
پاک ایران
,
سیاست
,
نورمیڈیا
گزشتہ مضمون
ہتک عزت بل کا معاملہ: مریم نواز نے تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو طلب کرلیا
اگلا مضمون
یوسف رضا گیلانی کو بیٹے سے متعلق دھمکی آمیز پیغام ملنے کا مقدمہ درج
Aneesa Khalid
متعلقہ خبریں
مراد سعید وہ طوطا ہے جس میں دو بندوں کی جان ہے: فیصل واوڈا
بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء کو جیل میں جانے سے روکنے پر جواب طلب
علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
اختر مینگل سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات
کیا حکومت کے پاس اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن
کرکٹ ٹیم میں ایک بڑے آپریشن کی ضرورت ، خرم ابنِِ شبیر
منتخب نمائندے بجلی چوری روکنے میں حکومت کی معاونت کریں: وزیراعظم
اسلام آباد: جماعت اسلامی کا دھرنا اور PTI کی احتجاج کی کال: ریڈ زون کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا
جس طرح آج سماعت ملتوی کر دی گئی یہ بڑا عجیب ہے: نعیم حیدر پنجوتھا
اسرائیلی فوج کی بمباری، حاملہ فلسطینی خاتون چوتھی منزل سے گر کر شہید
مقبول ترین
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
67
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
67
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
49
حافظ نعیم الرحمٰن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان
35