1 ذوالقعدة / April 29

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا ہے کہ بطور ممبر پارٹی کے لیے خدمات انجام دیتی رہوں گی۔