98
میدانی علاقےمیں شدید سردی اور موسم خوشک رہے گا
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں…
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
دوسری جانب پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئیں۔








