98
حوالات میں ٹک ٹاک بنانے پر 2 افراد گرفتار
مانسہرہ میں حوالات میں ٹک ٹاک بنانے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ لساں نواب کے حوالات میں ٹک ٹاک بنانے والے 2 ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈی پی او کے مطابق غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو شوکاز بھی جاری کیا گیا ہے جبکہ 3…
مانسہرہ میں حوالات میں ٹک ٹاک بنانے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ لساں نواب کے حوالات میں ٹک ٹاک بنانے والے 2 ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ڈی پی او کے مطابق غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو شوکاز بھی جاری کیا گیا ہے جبکہ 3 کانسٹیبلز معطل کردیے گئے ہیں۔