Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
9
رَجَب
/
December 29
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
بانیٔ پی ٹی آئی کو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا: عمر ایوب
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف بوگس کیسز ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں جیل میں رکھا ہوا ہے۔…
Date: 13-09-2024
Author:
Noor Media
Views: 0
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف بوگس کیسز ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔
عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے بانیٔ پی ٹی آئی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں جیل میں رکھا ہوا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 9 ستمبر پارلیمنٹ کے خلاف بلیک ڈے ہے۔
عمر ایوب کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی پی پی معاہدے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دور میں ہوئے تھے۔
Tags
بانی پی ٹی آئی
,
عمر ایوب
,
مریم نواز
,
ن لیگ
,
نور میڈیا
گزشتہ مضمون
نامور عالمِ دین، استاد الحدیث مولانا عبدالرحیم چترالی انتقال کر گئے
اگلا مضمون
کارساز حادثہ، منشیات کیس میں ایڈیشنل جج نے بھی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی
Noor Media
متعلقہ خبریں
پاکستان اور چین کی شراکت اعتماد اور اسٹریٹجک ہم آہنگی کی مثال ہے: اسحاق ڈار
پنجاب میں سیلاب نے 30 زندگیاں نگل لیں، مریم اورنگزیب کا انکشاف
پنجاب میں سیلاب کے بعد بارشوں کا سلسلہ، مشکلات مزید بڑھ گئیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 8 ستمبر تک توسیع
راولپنڈی: تیز بارش کے دوران کار سوار دو افراد نالے میں گر کر لاپتہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے
9 مئی جلاؤ گھیراؤ اور اشتعال انگیز تقاریر کیس: دلائل مکمل، فیصلہ آج متوقع
سوات: استاد کے مبینہ تشدد کا شکار 14 سالہ طالبعلم جان سے گیا
لاہور: یوٹیوبر رجب بٹ کے گھر فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
بابوسر اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کی مدد کیلئے پاک فوج کا امدادی آپریشن جاری
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
98
پاکستان میں پہلی نیشنل انٹرکلبز کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
87
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
70
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
55