100
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے نئے چیف کوریٹر کے لیے تقرری کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کی جانب سے نئے چیف کیوریٹر کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے جس کے مطابق خواہشمند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 16 مئی تک درخواستیں جمع کرا سکیں…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے نئے چیف کوریٹر کے لیے تقرری کا فیصلہ کر لیا۔
پی سی بی کی جانب سے نئے چیف کیوریٹر کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے جس کے مطابق خواہشمند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 16 مئی تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔








