100
نواز شریف کا حافظ آباد میں جلسہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جلسے سے شہباز شریف، مریم نواز اور سائرہ افضل تارڑ بھی خطاب کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف جلسے میں عوام کو مہنگائی سے…
سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جلسے سے شہباز شریف، مریم نواز اور سائرہ افضل تارڑ بھی خطاب کریں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف جلسے میں عوام کو مہنگائی سے نجات اور خوشحال مستقبل کے اپنے ایجنڈے پر بات کریں گے۔
جلسے سے قبل ن لیگی کارکن میونسپل اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے نعرے لگائے اور آتش بازی کی۔








