Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
24
ذوالحجة
/
June 20
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں قانون سازی کے لیے متعدد بلز پیش ہوں گے، یہ بلز سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور نہیں ہو سکے…
Date: 04-09-2024
Author:
Noor Media
Views: 0
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔
اجلاس میں قانون سازی کے لیے متعدد بلز پیش ہوں گے، یہ بلز سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور نہیں ہو سکے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مشترکہ اجلاس کی طلبی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن تھوڑی دیر میں جاری ہو گا۔
Tags
پارلیمنٹ
,
شہباز شریف
,
مریم نواز
,
ن لیگ
,
نور میڈیا
گزشتہ مضمون
کیا حکومت کے پاس اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن
اگلا مضمون
اختر مینگل سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات
Noor Media
متعلقہ خبریں
نیشنز کپ میں پاکستان کی جاپان کے خلاف سنسنی خیز فتح، 3-2 سے کامیابی
صحافیوں اور فنکاروں کو صحت کارڈ فراہم کیے جائیں گے، عظمیٰ بخاری
عوامی حقوق، آئین اور جمہوریت کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین نیب: 18 ماہ میں 20 ارب کی ریکوری، سب کچھ قانون و اخلاق کے دائرے میں کیا
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا
کراچی میں آج آندھی اور بارش کی پیشگوئی
ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان میں پروازوں کا شیڈول متاثر
سندھ کے بجٹ کیلئے پیش کی گئی اہم تجاویز کیا ہیں؟
پاکستان کی اسرائیلی جارحیت پر شدید تشویش، ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
98
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
69
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
55
سردار یاسر کڑلال: ایک وژنری رہنما کی کہانی
45