Skip to main content
Skip to footer
Login
Members
About
Contact
24
ذوالحجة
/
June 20
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
مرکزی صفحہ
بلاگ
پاکستان
ٹیکنالوجی
دنیا
سیاست
شوبز
صحت
کھیل
الیکشن سروے
ویڈیو
کالمز
Search
بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد
لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ فردِ جرم مرکزی ملزم نوید، وقاص اور طیب بٹ پر عائد کی گئی تھی۔ فردِ جرم کی کارروائی…
Date: 21-05-2024
Author:
Aneesa Khalid
Views: 0
لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں بانی پی ٹی آئی پر حملے میں ملوث 3 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تینوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ فردِ جرم مرکزی ملزم نوید، وقاص اور طیب بٹ پر عائد کی گئی تھی۔
فردِ جرم کی کارروائی کے بعد سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
پولیس کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم نوید پر فائرنگ کا الزام ہے جبکہ وقاص اور طیب بٹ پر سہولت کاری اور اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔
Tags
پاکستان
,
پی ٹی آئی
,
عمران خان
,
نورمیڈیا
گزشتہ مضمون
پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان
اگلا مضمون
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
Aneesa Khalid
kalam nigar
متعلقہ خبریں
نیشنز کپ میں پاکستان کی جاپان کے خلاف سنسنی خیز فتح، 3-2 سے کامیابی
صحافیوں اور فنکاروں کو صحت کارڈ فراہم کیے جائیں گے، عظمیٰ بخاری
عوامی حقوق، آئین اور جمہوریت کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین نیب: 18 ماہ میں 20 ارب کی ریکوری، سب کچھ قانون و اخلاق کے دائرے میں کیا
ویمنز کرکٹ ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا
کراچی میں آج آندھی اور بارش کی پیشگوئی
ایران اسرائیل کشیدگی: پاکستان میں پروازوں کا شیڈول متاثر
سندھ کے بجٹ کیلئے پیش کی گئی اہم تجاویز کیا ہیں؟
پاکستان کی اسرائیلی جارحیت پر شدید تشویش، ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
مقبول ترین
ترامیم کا مسودہ دیکھ کر جواب دینگے، پوری حکومت مولانا کی ہاں یا ناں پر کھڑی ہے: حافظ حمداللہ
98
ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک نے غزہ کے اسپتال میں کام شروع کردیا
69
شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
55
سردار یاسر کڑلال: ایک وژنری رہنما کی کہانی
45