8 رَبيع الأوّل / August 31

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) نے ملک بھر میں پارٹی کے الیکشن امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان جے یو آئی نے کہا کہ پارٹی نے قومی اسمبلی کےلیے 122 امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

Tags