100
کراچی میں آج بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ شہر میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں زیادہ سے…
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، جبکہ شہر میں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
گزشتہ روز کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔








