2 ذوالقعدة / April 30
131e1b8c C01a 4b4a A55d 7f1e2fe07c7c

راولپنڈی لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سکولز پروگرام کا ایک لٹریسی موبائلزر جس کا نام ظفر ہے جس کے خلاف بہت ساری سکول ٹیچرز نے جنسی حراسہ کرنے کی شکایت کی ہے متعدد مواقع پے ڈسٹرکٹ آفیسر لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن غلام احمد اکاش کے علم میں بھی لایا جا چکا ہے لیکن کوئی کاروائی نہیں کی گئی ہماری سکیرٹری لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سسٹم سید حیدر اقبال سے گزارش ہے اس لٹریسی موبائلزر کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور ٹیچرز کی شکایت کا ازالہ کیا جائے اس لٹریسی موبائلز کے خلاف یہ بھی کمپلین ہے کے جعلی سکول رجسٹرڈ کروا کے سیلری اور باقی مراعات بھی اپنی جیب میں ڈالتا ہے اور موقع پر سکول موجود ہی نہیں ہوتا.
Literacy & NFBE Dept. Rawalpindi
Literacy & NFBE Department Rawalpindi
Literacy & Non Formal Basic Education Department, Government of Punjab
National Commission for Human Development