98
وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے نئی لائسنس فیس کا اطلاق
وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے نئی لائسنس فیس کا اطلاق آج کر دیا گیا شہری گھر بیٹھے انٹرنیشنل اور ریگولر لائسنس کی تجدید کرا سکتے ہیں۔ نئی فیس شیڈول کے مطابق شہری ہر سال اپنے لائسنس کی تجدید کرا سکیں گے۔ شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔ لبرٹی…
وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے نئی لائسنس فیس کا اطلاق آج کر دیا گیا
شہری گھر بیٹھے انٹرنیشنل اور ریگولر لائسنس کی تجدید کرا سکتے ہیں۔ نئی فیس شیڈول کے مطابق شہری ہر سال اپنے لائسنس کی تجدید کرا سکیں گے۔ شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔
لبرٹی پولیس خدمت مرکز میں ون ونڈو آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ شہر میں 8 خدمت مراکز 24/7 کام کر رہے ہیں جبکہ آن لائن
سروسز فراہم کرنے سے 90 فیصد رش میں کمی ہوئی ہے۔