5 صَفَر / July 30
Whatsapp Image 2024 02 07 At 00.11.46

راولپنڈی تھانہ وارث خان
کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والے جوانوں کے اعزاز میں تقریب کاانعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ڈی ایس پی وارث خان سرکل ملک رفاقت اور ایس ایچ او تھانہ وارث خان ملک نصیر الدین کی شرکت تقریب کے اختتام پر ریفریشمنٹ کا بندوبست بھی کیا گیا۔

نور میڈیا فوٹو
نور میڈیا فوٹو

Tags