98
*دی ایڈن گارڈن سکول سسٹم میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات*
*دی ایڈن گارڈن سکول سسٹم میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات* دی ایڈن گارڈن سکول سسٹم میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں تقسیم انعامات کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سکول ہذٰا کے پرنسپل راجہ عمر شبیر ، سابقہ ڈائریکٹر راولپنڈی بورڈ…
*دی ایڈن گارڈن سکول سسٹم میں سالانہ تقریب تقسیمِ انعامات*
دی ایڈن گارڈن سکول سسٹم میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں تقسیم انعامات کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سکول ہذٰا کے پرنسپل راجہ عمر شبیر ، سابقہ ڈائریکٹر راولپنڈی بورڈ راجہ شبیر احمد سمیت دیگر اساتذہ کرام، مہمانانِ خصوصی، سٹاف و عملہ، طلبہ و طالبات اور والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر امتحانات میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔we
تقریب کے مہمانِ خصوصی نے بھی ننھے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔