12 جُمادى الأولى / November 15

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری آج غلط رخ میں کھڑے ہیں۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کو 14 ماہ سے جیل میں رکھا ہوا ہے، کیا فرق پڑا۔

انہوں نے کہا کہ بلّے کا نشان چھینا، کیسے کیسے نشانات دیے، پھر بھی لوگوں نے ووٹ دیے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسے ڈیجیٹل دہشت گردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے۔