1 رَبيع الثاني / September 23

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی خاتون کے قتل میں ملوث شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔

مذکورہ شخص کی سزائے موت کے حوالے سے سعودی وزارتِ داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے۔

مذکورہ سعودی شہری خاتون کو گاڑی سے کچل کر فرار ہوا تھا۔