98
دھاندلی کیلئے موبائل فون سروس کو بند کیا گیا، سینیٹر مشتاق احمد
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ من پسند نتائج حاصل کرنے اور دھاندلی کیلئے موبائل فون سروس کو بند کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے موبائل فون سروس کا بند کرنا افسوسناک ہے،حکومت نے اپنے…
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ من پسند نتائج حاصل کرنے اور دھاندلی کیلئے موبائل فون سروس کو بند کیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے موبائل فون سروس کا بند کرنا افسوسناک ہے،حکومت نے اپنے دعوؤں کی خلاف ورزی کی، حکومت کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔