100
لاہور کے متعدد پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ ایجنٹ غائب
لاہور کے متعدد پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ ایجنٹ غائب ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بیشتر پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل صرف ایک جماعت کے پولنگ ایجنٹ سے شروع ہوا۔ لاہور کے حلقے این اے 130 کے کئی پولنگ اسٹیشنز پر صرف ن لیگ کے ایجنٹ موجود ہیں۔ پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، جماعت…
لاہور کے متعدد پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ ایجنٹ غائب ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔
بیشتر پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا عمل صرف ایک جماعت کے پولنگ ایجنٹ سے شروع ہوا۔
لاہور کے حلقے این اے 130 کے کئی پولنگ اسٹیشنز پر صرف ن لیگ کے ایجنٹ موجود ہیں۔
پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور ٹی ایل پی کے ایجنٹ پولنگ اسٹیشن پر موجود ہی نہیں۔








