13 جُمادى الأولى / November 16
1315935 1095962 A Updates

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے رجسٹریشن (سندھ ترمیمی) آرڈیننس 2024ء کی منظوری دے دی۔

ترجمان کے مطابق آرڈیننس کے تحت گھر بیٹھے آن لائن جائیداد کی رجسٹریشن کے لیے دستاویزات جمع کرائی جا سکیں گی۔

اس حوالے سے ترجمان کا بتانا ہے کہ آرڈیننس کے تحت حق ملکیت کے لیے دائر دستاویزات کے ڈیٹا بیس سے آن لائن تصدیق کی جائے گی۔