15 رَمَضان / March 04
Img 20240121 Wa0029

پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کراچی کی صدر فضہ ذیشان کی الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔

محترمہ فضہ ذیشان صاحبہ نے وومن ونگ کراچی کی جنرل سیکریٹری حسنہ ندیم بٹ کے ہمراہ NA-237,PS-103 ,PS-104کے الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ۔اس موقع پر واٸس پریزیڈینٹ عظمیٰ شرجیل اور ڈسٹرکٹ ایسٹ کی صدر زرتاج اقبال اپنی کابینہ کی دیگرخواتین کے ہمراہ موجود تھیں۔

یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ۔NA 237 کے امیدوار ایڈوکیٹ ظہورالدین کا نشان بیڈ یعنی پلنگ ہے اور PS104 سے امجدآصف جاہ کا انتخابی نشان لیپ ٹاپ ہے۔

Tags