1 ذوالقعدة / April 29
Posts (39)

خرم ابن شبیر

خرم ابن شبیر ایک تجربہ کار صحافی، بلاگر، اور کمپیوٹر ٹرینر ہیں۔ وہ پاکستان کے ابتدائی اردو بلاگرز میں شامل ہیں. کھیل، حالات حاضرہ، اور تاریخ جیسے موضوعات پر مختلف اخبارات اور بلاگز کے لیے لکھتے ہیں۔ کمپیوٹر ٹرینر کی حیثیت سے انہوں نے بے شمار افراد کو جدید تکنیکی مہارتیں سکھائی ہیں، جو ان کے کامیاب مستقبل میں مددگار ثابت ہوئیں۔ خرم ابن شبیر اپنی تحریروں اور تربیتی پروگرامز کے ذریعے معاشرتی شعور اجاگر کرنے اور تعلیمی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کے والد، راجہ شبیر احمد، ایک محبت کرنے والے اور تعلیم دوست شخصیت ہیں